• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق کی جنگ میں جانے کا فیصلہ غلط تھا، جنرل جیمز مٹیس

Decision To Go In Iraq War Was Wrong General James Mattis
نامزد امریکی وزیر دفاع جنرل جیمز مٹیس کا کہنا ہے کہ عراق کی جنگ میں جانے کا فیصلہ غلط تھا۔

ایک انٹرویو میں جنرل جیمز کا کہنا تھا کہ عراق کی جنگ میں جانے کا فیصلہ اسٹریٹیجک غلطی تھی، اس وقت امریکی فوج کا بھی یہی خیال تھا کہ جنگ میں جانے کا فیصلہ عقلمندانہ نہیں، فوج اپنے کمانڈر انچیف کو صرف رائے دے سکتی ہے جو ہم نے دی تھی۔

جنرل جیمزعراق جنگ میں اہم کمانڈر اور میرین ڈویژن کےسربراہ تھے، جنرل جیمز نے ان تاثرات کا اظہار ایک انٹرویو میں گزشتہ برس کیا تھا۔
تازہ ترین