• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Modi Named Person Of The Year Criticism Of Congress
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹائم میگزین کی جانب سے سال کا بہترین شخص قرار دیے جانے پر گانگریس نے شدید تنقید کی ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کانگریس کی رہنما رینوکاچوہدری نے کہا کہ مودی کی تصویر ٹائمز میگزین کے کور پر لگنا اچھی بات ہے تاہم وہ لوگوں کی جیب اور گلے کاٹ کرٹائمز میگزین کے سال کے بہترین شخص قرار پائے ہیں۔

انہوں نے کہامودی کو عام لوگوں کی فکر نہیں ،ہم سب جانتے ہیں کہ آن لائن ووٹنگ کس طرح ہوتی ہے، ہم سب کو مصیبت میں ڈال کر وہ سال کے بہترین شخص بنے ہیں۔
تازہ ترین