• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pakistan Gains In Stock Exchange Market
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم ہو گئے،کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 170 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 900 کی نئی بلند سطح عبور کرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کا رجحان جاری ہے ۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 170 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزر 945 کی سطح تک دیکھا گیا ۔

معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کارون کی دلچسپی بڑھ رہی ہے ۔

گذشتہ روز غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص بازار میں 70 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی جس میں آنے والے دنوں میں مزید اضافے کی امید ہے ۔
تازہ ترین