• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شنگھائی الیکٹرک کا کے الیکٹرک میں سرمایہ کاری کا پلان پیش

Shanghai Electric Presents Investment Plan In K Electric
شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک میں 9ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پلان پیش کردیا۔

وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق پلان میں کے الیکٹرک کی بجلی کی پیداوار، ڈسٹری بیوشن اور ترسیلی نظام کے منصوبے شامل ہیں۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک کے کے الیکٹرک میں سرمایہ کاری کے پلان کو 2018ءتک لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے پلان سے ہم آہنگ کیا جائےگا۔
تازہ ترین