• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Gold Prices Increased
کل سونا سستا ہوا تھا آج مہنگا ہوگیا، آل سندھ صرافہ بازار کے اعلامیے کے مطابق فی تولہ سونا 450 روپے مہنگاہوکر49400 روپے پر پہنچ گیا۔

آل سندھ صرافہ بازار کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نئے اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے اضافے سے 42342 روپے ہوگئی۔
تازہ ترین