• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی اسٹیل مل بیچی پھر سرمایہ کاری کی، ہارون پاشا

Dubai Steel Sold Then Investment Was Done Haroon Pasha
شریف فیملی بزنس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہارون پاشا کا کہنا ہے کہ جو بھی سرمایہ کاری ہوئی وہ دبئی کی اسٹیل مل کی فروخت سے حاصل رقم سے ہوئی تھی۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے جو ضروری سمجھا وہ ایوان میں بتایا۔

ہمارے وکلا کی صواب دید ہے کہ کس حد تک تفصیلات بتاتے ہیں۔ عدالت کو اطمینان بخش جوابات دیے جائیں گے۔
تازہ ترین