• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور:پتوکی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

Police Encounter In Qasur 2 Robbers Killed
قصور کی تحصیل پتوکی میں مبینہ پولیس مقابلےمیں ڈکیت گینگ کے 2 ارکان ہلاک جبکہ 2 فرار ہو گئے۔

پولیس کےمطابق دونوں ڈاکوبس ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی، ڈاکوؤں نے پولیس کودیکھ کرفائرنگ کر دی ، جوابی فائرنگ میں2 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت تنویر اور محسن کے ناموں سے ہوئی ہے۔

پولیس کاکہناہےکہ ملزم متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔
تازہ ترین