• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیونسے کی گریمی ایوارڈز میں سب سے زیادہ نامزدگیاں

Most Nominations Beyonce Grammy Awards
گریمی ایوارڈز کی تاریخ میں گلوکارہ بیونسے نے ریکارڈ قائم کر دیا، سب سےزیادہ9 نامزدگیاں حاصل کرنے والی پہلی گلوکارہ بن گئیں ۔

امریکی میوزک انڈسٹری کے سب سے بڑے گریمی ایوارڈز2017 کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا،گلوکارہ بیونسے کے البم’لیمن ایڈ‘نے البم آف دی ائیراور’فارمیشن‘ نے رکارڈ آف دی ائر سمیت نو نامزدگیاں حاصل کیں۔

برطانوی گلوکارہ آڈیل کو پانچ نامزدگیاں ملیں،ایوراڈز کی دوڑ میں گلوکارہ ریانا، جسٹن بیبر، ڈریک سمیت کئی راک اسٹارزشامل ہیں، تقریب لاس اینجلس میں 12 فروری کو ہو گی۔
تازہ ترین