• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Saudi Bank Agreed To Pay 50 Million Loan
سعودی عرب کے اسلامی ترقیاتی بینک نے 15ارب ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے ’تاپی ‘ گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے 50کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے پر اتفاق کیاہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک افسر نے بتایا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے تاپی منصوبے کیلئے 500ملین امریکی ڈالر قرض کا معاہدہ گزشتہ ماہ کیا گیاتھا۔
تازہ ترین