• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج دوپہر جنید جمشید کو ائیر پورٹ پر رخصت کیا: رہنما تبلیغی جماعت

Said Goodbye To Juned Jamshed Today Afternoon At Airport Leader Tablighi Jamaat
جنید جمشید کے دوست اور تبلیغی جماعت کے رہنما محمد ایوب کا کہنا ہے کہ جنید جمشید ایک ہفتہ قبل تبلیغی جماعت کے ساتھ چترال آئے تھے، میں نے آج تین بجے جنید جمشید کو چترال ائیر پورٹ پر رخصت کیا۔

رہنما تبلیغی جماعت محمد ایوب کا مزید کہنا تھا کہ جنید جمشید کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں، جنید جمشید کا قیام مقامی مسجد میں تھا، جبکہ ان کی اہلیہ میرے گھر میں مقیم تھیں۔
تازہ ترین