• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Yemencargo Ship Sink Around 50 Missing
یمن کے جزیرے سکوترا میں کارگو کشتی ڈوبنے سے 50سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ مکلا سے سکوترا جانے والی کارگو کشتی سے 5روز قبل رابطہ ٹوٹا تھا۔

کشتی میں64 افراد سوار تھے، جس میں سے اب تک5 افراد کو بچایا جا چکا ہے، تاہم 50 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ یمن کے وزیر برائے فشریز نے سمندر میں لوگوں کو ڈھونڈنے کیلئے سعودی اتحادیوں سے مدد کی درخواست کی ہے۔ سعودی اتحادی اس بحری علاقے میں موجود ہیں۔
تازہ ترین