• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Trump Met Japanese Investors
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے طاقتور کاروباری شخصیت سے ملاقات کے دوران امریکا کے لئے 50ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کرلی ہے۔

اس سرمایہ کاری سے امریکا میں50 ہزار ملازمتوں کے مواقع میسر آئیں گے۔ سوفٹ بینک کے سربراہ ماسایوشی سون نے امریکا میں50 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا وعدہ کیا ہے۔

سوفٹ بینک کی جانب سے کی جانے والی یہ سرمایہ کاری بالکل نیا اقدام نہیں، بلکہ یہ رقم ماضی میں جاپانی کمپنی کے اعلان کردہ وژن فنڈ سے لی جائے گی، جس کے تحت دنیا بھر میں 100ارب ڈالر کی سرمایہ کرنا شامل تھی۔
تازہ ترین