• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پولیس کی کارروائی میں 3ملزمان گرفتار

Karachi Police Arrest 3 Suspects In Police Action
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون مدینہ کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کی مدینہ کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان نمروز، سلیمان اور راجہ رفیق کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم نمروز مفرور ملزمان کو پناہ فراہم کرتا تھا، جبکہ ملزم سلیمان اور راجہ رفیق عادی مجرمان ہے اور لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
تازہ ترین