• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی :سیکورٹی گارڈ کے کی لڑائی، ایک شخص جاں بحق

One Man Killed During Fighting Of Security Guards
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈ میں لڑائی کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق نارتھ کراچی 11بی میں نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈز کے درمیان لڑائی ہو گئی۔ جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ مسعود موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ ملزم ساجد کو پولیس نے گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔
تازہ ترین