• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 30 دسمبر کو ہو گا

Pcb Governing Board Meeting Will Be Held On December 30
پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس 30 دسمبر کو کراچی میں ہو گا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ایس ایل ، ٹیم سلیکشن کے معاملات، ویمن کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس ، ڈومیسٹک کرکٹ اور اکیڈمیز پر بات ہو گی ۔

اس کے علاوہ بورڈ میں دہری ذمے داریاں نبھانے والوں اور کپتانوں پر بھی بات چیت کی جائے گی ۔

چیئرمین پی سی بی اجلاس میں قائمہ کمیٹی میں ہونے والی میٹنگ اور ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس سے متعلق ہاوس کو بریف کریں گے ۔
تازہ ترین