• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڈنی : الیکٹریکل سب اسٹیشن میں مشکوک اشیا سےخوف وہراس

Explosion At Airds Sydney Electrical Substation
سڈنی کے مغربی علاقے کے الیکٹریکل سب اسٹیشن میں مشکوک اشیا کی موجودگی نے خوف وہراس پھیلادیا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے معائنے کے بعد اشیا کو غیر خطرناک قرار دےدیا،الیکٹریکل سب اسٹیشن پر ملازمین نے مشکوک اشیاء کی اطلاع دی،مشکوک اشیا میں دو ڈیوائس شامل تھیں ۔

ابتدائی جانچ کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشکوک اشیا کو غیر خطرناک قرار دے دیااورسیکورٹی اقدامات کے طور پر بند کی گئی نزدیکی سڑک بھی کھول دی گئی ، واقعے کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔
تازہ ترین