• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب : اسکول ٹرانسپورٹ میں گارڈ لازمی قرار

Punjab Guard In Schools Vans Must Be Compulsory
محکمہ تعلیم کی جانب سے پبلک اور پرائیوٹ اسکولوں کی ٹرانسپورٹ میں سیکورٹی گارڈ کا ہونا لازمی قرار دے دیا، جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کے12 اضلاع کے ای ڈی اوز کو سیکورٹی گارڈ رکھنے کے حکم پر فوری عمل درآمد کروانے کی ہدایت کی ہے۔

ان اضلاع میں اٹک، چکوال، گجرانوالہ، گجرات، لاہور، لیہ، نارووال، منڈی بہاؤ الدین، اوکاڑہ، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے نام شامل ہیں۔

سیکورٹی گارڈ بچوں اور طالب علموں کو گھر سے اسکول آنے اور اسکول سے واپس گھر جانے کے دوران بس میں موجود ہوں گے۔
تازہ ترین