• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کے مجموعی اخراجات، ریونیو کا75 فیصد

Fbr Overall Expenses 75 Of Revenue
حنیف خالد.... پاکستان میں حاصل جمع کرنے کے اخراجات برصغیر جنوبی ایشیاء کے تمام ممالک حتیٰ کہ ترقی پذیر ملکوں کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔

ایف بی آر کے عملے کے ارکان کی تعداد 20 ہزار سے زائد جن میں چند سو افسران ہیں۔

پاکستان میں جمع ہونے والے ریونیو کا 75 فیصد ایف بی آر پر خرچ ہورہا ہے جب کہ بھارت ، بنگلہ دیش ، سری لنکا سمیت ترقی پذیر ممالک میں یہ شرح 25.2 فیصد سے لے کر 75.2فیصد تک ہے

ترقی یافتہ ممالک میں یہ شرح 25.3 سے5.3 فیصد تک ہے۔ 
تازہ ترین