• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھانا کی’ ہیلری کلنٹن‘ صدارتی انتخاب لڑیں گی ؟

Ghana Hillary Clinton Will Contest The Presidential Election
گھانا کے سابق رہنما فلائٹ لیفٹیننٹ جیری رالنگ کی 67؍ سالہ بیوی نانا کوناڈو رالنگ آئندہ صدارتی انتخاب لڑیں گی۔

مبصرین انہیں گھانا کی ہیلری کلنٹن کہہ رہے ہیںکیونکہ نانا کوناڈو رالنگ گھانا کی پہلی خاتون ہیں جو صدارتی انتخاب میں حصہ لیں گی۔

ہیلری کلنٹن کی طرح نانا کوناڈو رالنگ خواتین کے حقوق کی علمبردار ہیں جبکہ ان کی کرشماتی شخصیت کے سب ہی معترف ہیں ۔ 
تازہ ترین