• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Indian President Safe From Plane Crash
بھارتی صدر پرناب مکھرجی کا طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔ پائلٹ طیارے کو نئی دہلی ایئرپورٹ پر اتارنے میں کامیاب ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی صدر تامل نادو کی سابق وزیراعلیٰ آنجہانی جے للیتا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئےبھارتی ایئرفورس کے طیارے میں چنائی جا رہے تھے کہ ان کے طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی جس کےبعد طیارہ ہچکولے کھانے لگا ۔

تاہم پائلٹ نے طیارے کو ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا اور بھارتی صدر محفوظ رہے۔
تازہ ترین