• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Was Particularly Concerned With Junaid Jamshed Inzamam Ul Haq
چیف سیلکٹر انضمام الحق اور مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جنید جمشید سے خاص تعلق تھا ، ان کے انتقال پر گہرا صدمہ ہوا ہے۔

سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا تھا کہ جنید جمشید کی خبر سن کر گہرا صدمہ ہوا ہے ۔ انضمام الحق نے کہا کہ ان کا جنید جمشید سے خاص تعلق تھا۔انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لئے مغفرت کی دعا کی۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ جنید جمشید بہترین انسان تھے انہوں نے کبھی کسی کے لئے برے الفاظ نہیں کہے۔
تازہ ترین