بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتیں شفافیت کے لیے متحد ہوجائیں ۔
پاناما کیس میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے میڈیا سےبات چیت میں کہا کہ کیس کی سماعت ملتوی ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ملزم کہیں چلے جائیں گے یا ان کا پیچھا قوم یا قانون چھوڑ دے گی۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتیں شفافیت کے لیے متحد ہوجائیں تو اچھا رہے گا ۔