• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا: اصل ہیرے سے زیادہ سخت ہیرا تیار

Australia More Stringent Diamond Developed Than Original Diamond
آسٹریلیا میں سائنس دانوں نے ایسا ہیرا تیار کرلیا، جو اصل ہیرے سے زیادہ سخت ہے۔ گذشتہ کئی سالوں سے سائنسدان ہیرے کی سختی بڑھانے پر کام کر رہے تھے۔

اب آسٹریلین ریسرچرز نے ایسا نایاب ہیرا تیار کیا ہے، جو ہیرے سے بھی زیادہ سخت ہے۔ یہ ہیرا Lonsdaleite کا نیا ورژن ہے۔ Lonsdaleite دنیا بھر میں پایا جاتا ہے۔

یہ Lonsdaleiteعام ہیرے سے 58فیصد زیادہ سخت ہوتا ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس سے بھی سخت ہیرا بنا ڈالا ہے۔
تازہ ترین