• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

Senate And National Assembly Session From Today
سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمینٹ ہائوس میں ہونگے۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت دن 2بجے شروع ہو گا۔

سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہوگا جس میں اپوزیشن ارکان کی طرف سے بل پیش کئے جائیں گے۔

قومی اسمبلی کا اجلا س 2روز کے وقفہ کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت سہ پہر 4بجے پارلیمینٹ ہائوس میں شروع ہو گا۔
تازہ ترین