• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Amazing Pillow War In Czech Republic
جمہوریہ چیک کی سڑ ک پر اس وقت روئی کے گا لے بکھر گئے جب سینکڑوں افراد نے ایک دو سرے پر تکیے بر سا ئے۔

جمہوریہ چیک کے دار الحکومت پراگ کے اولڈ ٹاؤن اسکوائر پر سینکڑوں منچلے جمع ہو ئے اور ایک دوسرے پر تکیے برسائے، بڑے بڑے تکیوں کے ذریعے کی گئی لڑ ائی کے اس دلچسپ کھیل میں ہر طرف روئی کے گالے بکھر گئے۔

گز شتہ چند سا لو ں میں ایک دو سرے پر تکیے بر سا نے کا یہ دلچسپ کھیل دنیا بھر میں مقبو لیت حا صل کر چکا ہے اور مختلف شہر وں میں ہرسال باقاعدگی سے اس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
تازہ ترین