• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاس اینجلس (جنگ نیوز) ہالی وڈ اداکار ہیری اسٹائلز نے اپنے چار گانےریکارڈکر الئے۔ ذرائع کے مطابق اداکار ہیری اسٹائلز نے اپنے سولوچار گانے ریکارڈ کرا لئے۔ان گانوں کے ٹائٹل آل ریڈی ہوم،کوکو،اینڈلیسلی اور5378مائلز ہے۔ہیری کی البم جلد ہی ریلیز ہو جا ئےگی۔
تازہ ترین