• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے نےعمرہ کرایوں میں رعایت 28 فروری تک بڑھادی

Extended To February 28 Discount Fares
پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں رعایت کی مدت 28فروری تک بڑھادی، ترجمان پی آئی اےکے مطابق کرایوں میں چار ہزار روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اس سےقبل عمرہ کرایوں میں رعایت کی مدت 31جنوری تک تھی،کراچی سمیت جنوبی ریجن کے لیےعمرہ ٹکٹ بمع ٹیکس48ہزار872روپےہے۔

ترجمان پی آئی اے کا یہ بھی کہنا ہے کہ لاہور، اسلام آباد اورپشاورسمیت شمالی ریجن کے لیے ٹکٹ بمع ٹیکس 56ہزار 872روپے ہے۔
تازہ ترین