• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیس مؤکل ہارتا ہے وکیل نہیں، نعیم بخاری

Client Losses The Case Not Lawyer Naeem Bukhari
پاناما پیپرزکیس میں عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ وکیل بھی کبھی کوئی کیس ہارا ہے؟ کیس وکیل نہیں موکل ہارتا ہے۔

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال پر قہقہے کے ساتھ جواب دیا کہ کیس مؤکل ہارتا ہے وکیل نہیں۔

اس سوال پر کہ آج آپ کچھ تنگ نظر آئے؟ نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ میں تنگ نہیں تھکا ہوا ہوں۔
تازہ ترین