• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر کا ملک میں تمباکو نوشی پر پابندی کے منصوبے کا اعلان

Russian President Announced Plan On Banning On Smoking
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ملک میں تمباکو نوشی پر پابندی لگانے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ۔

ایک غیر ملکی جریدے کے مطابق روس کی حکومت ملک میں تمباکو نوشی کو مکمل طور پر ختم کر نا چاہتی ہے اور اس کے لیے سخت قوانین متعارف کرانے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

اس منصوبے کے مطابق 2015ء کے بعد پیدا ہونے والا کوئی بھی بچہ سگریٹ نہیں خرید سکے گا، سگریٹ خریدنے والے ایسے بچوں کو غیرقانونی منشیات خریدنے کے برابر سمجھا جائے گا۔
تازہ ترین