• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچپن میں بچھڑی چینی جڑواں بہنیں10سال بعد مل گئیں

Chinese Twins Sisters Departed Child Found After 10 Years
بچپن میں بچھڑنے والی چین کی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں، بچھڑی بہنوں کے ملاپ کے منظر نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیا۔

دونوں جڑواں بہنوں کو شیرخوارگی میں ہی الگ الگ خاندانوں نےگود لے لیا تھا۔ دس سال تک دونوں بہنیں ہزاروں میل کے فاصلے پر الگ الگ گھروں میں پرورش پاتی رہیں۔

پچھلے سال دسمبر میں دونوں بہنوں کے بچپن کی تصویر دیکھنے پر پہلی بار دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں معلوم ہوا اور کچھ کوششوں کے بعد ایک ٹی وی شو میں دونوں بچھڑی بہنیں ایک دوسرے سے مل گئیں۔
تازہ ترین