• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلی پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی

Cm Punjab Shebbaz Sharif Restored Subsidies On Fertilizers
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کھاد پر چار سو روپے بوری سبسڈی بحال کردی۔

کسان تنظیموں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبسڈی کی بحالی سےکسان خوشحال ہوں گے۔

کسان تنظیم کےرہنما ندیم چوہدری کا کہنا ہے کہ کھا د کی قیمتوں میں کمی سے زراعت کو فروغ ملے گا۔
تازہ ترین