• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما کیس سماعت کے بعد پی ٹی آئی رہنما آپس میں الجھ پڑے

Pti Leaders Argued Themselves After Panama Case Hearing
آج عدالت میں پاناما کیس کی سماعت کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما آپس میں الجھ پڑے۔

پاناما کیس پر کارروائی کے بعد تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ جج نے مسلم لیگ ن کے وکلا سے کہا ہے کہ آپ نے ہمارا وقت ضائع کیا ہے، اس پر تحریک انصاف ہی کے دوسرے رہنما فواد چوہدری نے ان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جج نے ایسا نہیں کہا۔

فرخ حبیب نے ان کی تردید کو کوئی اہمیت نہ دی اور فواد چوہدری بھی اسٹیج سے ہٹ گئے۔
تازہ ترین