• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Johnny Depp And Amber Heards Divorce Finalized
ہالی ووڈاسٹار جانی ڈیپ اور ایمبررہوڈ کی سواسال ہی میں طلاق ہوگئی ۔

جانی ڈیپ اور ایمبررہوڈ کی فروری سن دوہزار پندرہ میں شادی ہوئی تھی تاہم 8 ماہ پہلے سے دونوں نے راہیں جداکرلی تھیں۔

رہوڈنےدعویٰ کیاتھاکہ جانی ڈیپ نےانہیں تشدد کانشانہ بنایاہےجسےڈیپ نے جھوٹ قراردیاتھا۔

جانی ڈیپ نے اپنےوکیل کی فیس بھی بٹورنے کی کوشش کی جس کی عدالت نے اجازت نہیں دی۔

انہوں نےایمبررہوڈکوبھی پچاس ہزار ماہانہ رقم دینے سے انکارکردیا۔
تازہ ترین