• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹا یا بیٹی ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، نئی تحقیق

Blood Pressure Plays Key Role To Birth Son Or Daughter
کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بیٹا یا بیٹی کی پیدائش میں زچہ کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے۔

نئی تحقیق کے مطابق اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے گھر بیٹی پیدا ہو تو وہ اپنا بلڈ پریشر کم رکھیں۔طبی ماہرین کا خیال ہے کہ بچے کی جنس کی تعین میں ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، کینیڈا میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ حمل ٹھہرنے سے چھ ماہ پہلے ماں کا بلڈ پریشر جانچ کر بچے کی جنس کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق جن خواتین کا سسٹولک بلڈ پریشر ایک سو تین تک رہتا ہے ان میں لڑکی کی پیدائش کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے اور جن خواتین کا سسٹولک بلڈ پریشر ایک سو چھ تک ہوتا ہے ان میں لڑکوں کی پیدائش کا امکان ہوتا ہے۔ 
تازہ ترین