• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Virat Kohli Is Cristiano Ronaldo Of Cricket Nasser Hussain
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شاندار کارکردگی پر انگلینڈ کےناصر حسین نے انہیں کرکٹ کا کرسٹینا رونالڈو قرار دے دیا۔

ویرات کوہلی نے گذشتہ روز انگلینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ایک سو بائیس رنز بنا کر نہ صرف ریکارڈ بنایا بلکہ دنیائے کرکٹ کے ماہرین کی تعریفیں بھی سمیٹیں۔ انکی شاندار کارکردگی پر مخالف ٹیم انگلینڈ کے کھلاڑی بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے کوہلی کو فٹبال کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ جسطرح رونالڈو نے فٹبال میں غیرمعمولی کارکردگی دکھائی کوہلی نے ایسا ہی کرکٹ میں کیا اوروہ کرکٹ کے رونالڈوبن گئے ہیں۔
تازہ ترین