• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2017ء عمران خان کیلئے اچھا نہیں، منظور وسان

2017 Not For Khan Manzoor Wasan
وزیر صنعت و تجارت سندھ منظور وسان نے خواب دیکھ کر عمران خان کے لیے پیشگوئی کردی،کہتے ہیں کہ 2017 ءعمران خان کے لیے اچھا نہیں، وہ ذرا خبردار رہیں ۔

سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیر صنعت و تجارت سندھ منظور وسان نے یہ پیش گوئی کی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سال اہم فیصلے ہونے والے ہیں جنہیں مدتوں یاد رکھا جائے گا، 2017ءبہت اہم سال ہے، اس میں بہت برا بھی ہوسکتا ہے اور بہت اچھا بھی۔
تازہ ترین