• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
I Am With Zaira Waseem Amir Khan
بالی ووڈ فلم ’دنگل‘ کی ادکارہ زائرہ وسیم کی حمایت میں اداکار عامر خان بھی بول پڑے۔

عامر خان نے سوشل میڈیا پر پیغام میں زائرہ وسیم کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ میں زائرہ وسیم کے ساتھ ہوں، زائرہ سب کے لیے رول ماڈل ہیں۔

زائرہ وسیم نے فلم ’دنگل‘ میں عامر خان کی بیٹی گیتا پھوگٹ کا کردار نبھایا تھا، زائرہ کو مقبوضہ کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات کے بعد تنقید کا سامنا ہے۔
تازہ ترین