• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے ساتھ سیلفیاں لینی ہیں تو لندن پہنچ جائیں!

If You Want To Make Selfie With Trump Go To London
اپنے بیانات اور دلچسپ حرکات سے حیران و پریشان کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گئے۔

لندن کے مادام تساؤ عجائب گھر میں ٹرمپ کے مومی مجسمے کی رونمائی کردی گئی ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

امریکا کے 45ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کی تیاری 4ماہ قبل کی شروع کردی گئی تھی جبکہ اسے تیار کرنے والے ماہر آرٹسٹس کے لئے ان کے بالوں کو حقیقت سے قریب تر لانے میں کافی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔
تازہ ترین