• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Aisamul Haq Takes A Triumphantly Start In Australian Open
اسٹار پاکستانی پلیئر اعصام الحق سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز ڈبلز دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

اعصام اور جرگن میلزر نے پہلے راؤنڈ میں کروشیا کے میٹ پاوک اور ان کے آسٹرین جوڑی دار الیگزینڈر پیا کو سخت مقابلے کے بعد 6-4، 2-6 اور 7-5 سے ہرا کر دوسرے راؤنڈ کیلئے کو الیفائی کیا، البتہ بھارت کے معروف اسٹار لینڈر پیس ایک ہی رائونڈ کے مہمان ثابت ہوئے۔

ڈبلز ایونٹ میں انہیں اور برازیلین جوڑی دار آندرے کو فلپائن کے ٹریٹ ہوئے اور بلغاریہ کے میکس میرنی کی جوڑی نے تین سیٹ کے سخت مقابلے میں زیر کیا۔
تازہ ترین