• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Gawadar Port Work On Display Center
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے ، جس کے تحت سی پیک منصوبے کے تحت گوادر بندرگاہ پر 60 ایکٹر رقبے پر ڈسپلے سینٹر پر کام شروع ہوگیا ۔

کلکٹر کسٹم سعید اکرم گوادر کا کہنا ہے کہ چین نے گوادر بندرگاہ پر 60 ایکٹر رقبے پر اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈسپلے سینٹر پر کام شروع کردیا ہے۔ منصوبے کے تحت حب پر 660 میگا واٹ کے دو پاور پلانٹ بھی لگائے جارہے ہیں ۔

گوادر میں سی پیک منصوبوں کے ساتھ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور 11 ایکٹر رقبے پرکسٹم ہاؤس کا دفتر بھی بنایا جارہا ہے۔
تازہ ترین