• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ہم نام کیڑا سامنے آ گیا

Insect Namesake Of Donald Trump Discovered
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیالیکن یہ کوئی انسان نہیں بلکہ ایک کیڑا ہے۔

ماہرین حیوانیات نے ٹرمپ کے بالوں کے رنگ کی مناسبت سے ہلکے زرد اور سفید رنگ کے کیڑے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دیا ہے، ٹرمپ سے پہلے گزشتہ ماہ ایک مچھلی کو امریکی صدر اوباما کا نام دیاگیا تھا۔
تازہ ترین