• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pakistani Team Reached Sydney
پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز میں فائٹ بیک کا عزم لیے سڈنی پہنچ گئی ہے۔گرین کیپس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے اتوار کو ہوگا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں کبھی ہوم ٹیم حاوی ہوئی تو کبھی ٹیم پاکستان بازی مار گئی لیکن سیریز میں اب پلڑا ہوم ٹیم کا بھاری ہے جسے دو ایک کی برتری حاصل ہے۔

سیریز کا چوتھا ون ڈے اتوارکو سڈنی میں ہوگا۔گرین کیپس صبح کے سیشن میں ٹریننگ کریں گے ۔اظہر علی ٹیم کے ساتھ ہیں اورہلکی پھلکی ٹریننگ بھی کر رہے ہیں۔
تازہ ترین