• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Us Tornado Lashes 4 Killed
امریکی ریاست مسی سیپی میں طاقتور ہوا کے بگولے نے تباہی مچادی ،طوفان کی زد میں مکانات آنے سے 4افراد ہلاک ہوگئے ۔

مسی سیپی کی چار کاؤنٹیز طاقتور ہوا کے بگولے کی زد میں آئیں،طوفان نے بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچایا،کئی عمارتوں اور گھروں کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں،گھروں کے باہر کھڑی کاریں بھی ملبے کی زد میں آ کر تباہ ہوئیں، 16 ہزار سے زائد مکانات اور عمارتوں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی ۔

محکمہ موسمیات نے مزید گرج چمک کے ساتھ طوفان کے خطرے کے باعث شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے ۔
تازہ ترین