• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کے پاس ثبوت ہوتے تو جلسے نہ کرتے،طلال چودھری

Imran Trying To Impact On The Court
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان تمام جلسے پاناما کیسز پر کررہے ہیں ، اگر ان کے پاس ثبوت ہوتے تو جلسے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔

طلال چودھری نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہعمران خان جلسوں کے ذریعے عدالتوں پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ سے زیادہ مقبولیت کسی جماعت کی نہیں ۔
تازہ ترین