• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر خان کی فلم دنگل نے دنیا بھر سے 730کروڑ کمالئے

Aamir Khans Dangal Earn 730m
عامر خان کی فلم دنگل کا بھارت میں 400کروڑ روپے کا مشن ہے،لیکن اس کی راہ میں رکاوٹ بننے کے لئے رئیس اور قابل آرہی ہیں۔

بالی ووڈ فلم دنگل نے بھارت میں 380کروڑ کمالئے ہیںجبکہ دنیا بھر سے اس کی کمائی 730کروڑ ہوچکی ہے،جس کے بعد صرف بھارت سے 400کروڑ کمانے کے ہدف سے 20کروڑ کی دوری باقی رہ گئی ہے،لیکن ہدف کا حصول 2دن بعد ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس ‘اور رتھک روشن’ قابل‘ کے بعد مشکل ترہونے کا امکان شدید ہوگیا ہے۔
تازہ ترین