• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی چھٹی پوزیشن

Pakistan Sixth Place In The Icc Test Rankings
بنگلہ دیش کے خلاف سیریز دو صفر سے کلین سوئپ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ نے پاکستان سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی پانچویں پوزیشن چھین لی، اس طرح پاکستان چھٹے نمبر پر چلا گیا ہے ۔

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارت پہلے ،آسٹریلیا دوسرے ،جنوبی افریقہ تیسرےنمبر پرہے جبکہ انگلینڈ چوتھے اور سری لنکا ساتویں پوزیشن پر موجود ہے۔
تازہ ترین