• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلوے کے 7 انجن کراچی بندرگاہ پہنچ گئے

Seven Railway Engines Arrives At Karachi Port
پاکستان ریلوے کے 7 انجن کراچی کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں،پاکستان نے امریکی کمپنی سے 55 انجن خریدے ہیں۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہر انجن 4 ہزار ہارس پاور کا ہے، تمام ریلوےانجن مال گاڑیوں میں استعمال کیےجائیں گے۔

ریلوے حکام کے مطابق ریلوےانجن کراچی بندرگارہ سےکول پاورپلانٹس تک کوئلےکی ترسیل میں استعمال ہوں گے ۔
تازہ ترین