• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں سی این جی اسٹیشن بارہ گھنٹے پہلے کُھل جائیں گے

Cng Stations In Sindh Open Before 12 Hours
کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی صارفین کیلئے خوشخبری ہے کہ سوئی سدرن نے گیس بندش میں 12گھنٹے کی رعایت کردی، کل صبح 8بجے تک کے لیے بند سی این جی اسٹیشن ایک گھنٹے بعد کھل جائیں گے۔

سوئی سدرن گیس کے اعلامیے کے مطابق گیس سپلائی میں بہتری کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا، جو رات آٹھ بجے کھل جائیں گے،یہ اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے دو دن کے لیے بند کیے گئے تھے۔
تازہ ترین