• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Earthquake In Dera Bugti
ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مذکورہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 35کلومیٹر زیر زمین تھی۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقہ مکین گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے، شہریوں میں زلزلے کے آنے کے بعد خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
تازہ ترین