• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیپیکا کی ہالی وڈ فلم ’ریٹرن آف زینڈر کیج‘ کی کمائی 7 ارب

Deepika Hollywood Movie Return Of Zander Cage Earned Was 7 Billion
بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اب ہالی وڈ میں بھی انٹری دے دی ہے اور وہ بھی کامیاب انٹری۔

دیپیکا اور وین ڈیزل کی ایکشن سے بھرپور نئی فلم ’ریٹرن آف زینڈر کیج‘ کا دنیا بھر پر راج ہے، فلم نے پہلے ہفتے کی کمائی 7ارب روپے کی ہے۔

دیپیکا کی پہلی ہالی وڈ فلم مووی نے دیکھنے والوں پر جادو کردیا، زوردار ایکشن سے بھرپور فلم اس ہفتے پہلے نمبر پر آئی ہے،دوسرا نمبر خوف ڈر اور سسپنس کا رہا، فلم دی اسپلٹ نے دنیا بھر سے 5 ارب روپے کمائے۔
تازہ ترین